News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Thai Garlic Chicken In Hot Sauce Recipe In Urdu


 تھائی گارلک چکن اس ہاٹ
اجزاء:
مرغی کا گوشت ۔۔ آدھا کلو
پیاز ۔۔ ایک عدد
لہسن(چوپ کی ہوئی) ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
ادرک(چوپ کی ہوئی) دو چائے کے چمچے
تیل ۔۔ چار کھانے کے چمچے
تازی لال مرچ ۔۔ تین عدد
تھائی سوئٹ چلی سوس ۔۔ دو کھانے
فش سوس ۔۔ دو کھانے کے چمچے
کارن فلور ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
پانی ۔۔ 4/1 کپ
تلسی کے ہتے ۔۔ ایک کپ
ترکیب:
سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز، لہسن اور ادرک ڈال کر گلابی رنگت آنے تک فرائی کریں۔ تازی لال مرچیں اور گوشت ڈال کر گوشت کی رنگت تبدیل ہونے تک فرائی کریں۔ اس میں سوئٹ چلی سوس، فش سوس مکس کریں۔ کارن فلور پانی میں حل کر کے ڈالیں۔ دو تین منٹ تک پکا کر آنچ سے اتار لیں۔ سرونگ ڈش میں نکال کر تلسی کے پتوں سے گارنش کریں اور رائس کے ساتھ سرو کریں۔

No comments: