Thai Chicken Coconut Milk Soup Recipe In Urdu

تھائی چکن کوکونٹ ملک سوپ
اجزاء:
مرغی کا گوشت ۔۔ ایک کپ
لیموں کے پتے ۔۔ دو عدد
لیمن گراس ۔۔ ایک انچ کا ٹکڑا
ادرک چوپ کی ہوئی ۔۔ ایک انچ کا ٹکڑا
تازہ لال مرچ(چوپ کرلیں) دو عدد
کوکونٹ ملک ۔۔ دو کپ
فش سوس ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
لیموں کا رس ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
پانی ۔۔ ڈیڑھ کپ
ترکیب:
سوس پین میں پانی، لیموں کے پتے، لیمن گراس، ادرک، لال مرچ اور کوکونٹ ملک ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں۔ اس میں گوشت فیش سوس اور لیموں کا رس ڈال کر ابالیں۔ ابال آنے پر درمیانی آنچ پر گوشت گل جانے تک پکائیں۔ سرونگ ڈش میں تھائی چکن کوکونٹ ملک سوپ ڈال کر سرو کریں۔

No comments: