Banana Coconut Mlk Recipe In Urdu

بنانا کوکونٹ ملک
اجزاء:
پتلا کوکونٹ ملک ۔۔ دو کپ
چینی ۔۔ آدھا کپ
نمک ۔۔ حسب ضرورت
کیلے(چھوٹے) ۔۔ تین عدد
ترکیب:
سوس پین میں کوکونٹ ملک، چینی اور نمک ڈال کر ابالیں۔ اس دوران چمچہ مسلسل چلائیں۔ اس میں کیلے ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں۔ آنچ سے اتار کر سرونگ ڈش میں نکالیں۔ حسب پسند ٹھنڈا یا گرم سرو کریں۔

No comments: