Matric Assignment

[MatricAssignment][bleft]

Matric Assignment

[MatricAssignment][bsummary]

Matric Assignment

[MatricAssignment]][bleft]

Matric Assignment

[MatricAssignment][twocolumns]

Thai Fish Indiana Recipe In Urdu


 تھائی فش انڈیانا
اجزاء:
مچھلی (بغیر کانٹے کی) ۔۔ 500 گرام
تیل ۔۔ 100 گرام
لیموں(رس نکال کر) ۔۔ دو عدد
ہلدی پاؤڈر ۔۔ سیک چائے کا چمچہ
سرخ مرچ پاؤڈر ۔۔ دو چائے کے چمچے
ادرک پیسٹ ۔۔ دو چائے کے چمچے
لہسن پیسٹ ۔۔ دو چائے کے چمچے
سویا سوس ۔۔ دو چائے کے چمچے
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
ترکیب:
مچھلی اچھی طرح دھولیں۔ ہلدی،مرچ، نمک، لہسن ادرک، سویا سوس اور تھوڑا سا تیل ملا کر پیسٹ بنالیں۔ اس پیسٹ کو مچھلی کلے قتلوں پر لگا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ تیل گرم کریں اور ان قتلوں کو فرائی کرلیں اور گرم گرم پیش کریں۔

No comments: