Pineapple Watermelon Juice Recipe In Urdu
تربوز اور انناس شیک
اجزاء:
تربوز ۔۔ آدھا کپ
انناس کے ٹکڑے ۔۔ 3/1 کپ
شوگر سیرپ ۔۔ حسب ذائقہ
برف ۔۔ آدھا کپ
پانی ۔۔ آدھا کپ
ترکیب:
بلینڈر یا فوڈ پروسیسر میں تربوز، انناس، شوگر، سیرپ، برف اور پانی ڈال کر اچھی طرح بلینڈر کرلیں۔ ذائقہ چکھ لیں اور اگر مزید ضرورت ہو تو چینی ڈال دیں۔ گلاس میں ڈالیں اور فورا صرف کریں۔

No comments: