Thai Carrot Murabba Recipe In Urdu
تھائی گاجر کا مربہ
اجزاء:
گاجر ۔۔ دو کلو
چینی ۔۔ دو کلو
کیوڑہ ۔۔ حسن ضرورت
سبز الائچی ۔۔ پندرہ عدد
ترکیب:
گاجر کو چھیل کر چار ٹکڑے کرلیں۔ گاجر میں موٹی ہڈی ہو تو نکال دیں۔ دیگچی میں پانی ڈال کر گاجروں کو پکائیں پھر چینی کی چاشنی بنا کر ڈال دیں۔ جب گاجر گل جائے، چاشنی گل جائے تو اس میں کیوڑہ شامل کردیں اور الائچی بھی چھیل کر ڈال دیں۔ اس کو ٹھنڈا کرنے کے لئے کسی خشک ڈش میں ڈال دیں۔

No comments: