Matric Assignment

[MatricAssignment][bleft]

Matric Assignment

[MatricAssignment][bsummary]

Matric Assignment

[MatricAssignment]][bleft]

Matric Assignment

[MatricAssignment][twocolumns]

Thai Chicken Drumsticks Recipe In Urdu


 تھائی چکن ڈرم اسٹکس
اجزاء:
چکن ونگز ۔۔ آٹھ عدد
پیاز ۔۔ ایک عدد
میدہ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
ہری مرچیں ۔۔ تین عدد
انڈا ۔۔ ایک عدد
کرن فلور ۔۔ دو کھانے کے چمچے
سویا سوس ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
چائنیز ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
بیکنگ پاؤڈر ۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ
تیل ۔۔ فرائی کرنے کے لئے
ترکیب:
چکن ونگز کو ڈرم اسٹکس کی شکل میں لے آئیں۔ پیاز، میدہ، ہری مرچ، انڈا، کرن فلور، سویا سوس، چائنیز نمک، نمک اور بیکنگ کو آپس میں مکس کرلیں اور ڈرم اسٹکس کو ایک گھنٹے کے لئے اس لپٹی میں ڈبو کر چھوڑ دیں۔ ہلکی آنچ پر تیل گرم کر کے ڈرم اسٹکس کو ڈپ فرائی کریں حتیٰ کہ چکن گل جائے اور خستہ ہوجائے۔ فرنچ فرائز اور سویا سوس کے ساتھ سرو کریں۔

No comments: