Matric Assignment

[MatricAssignment][bleft]

Matric Assignment

[MatricAssignment][bsummary]

Matric Assignment

[MatricAssignment]][bleft]

Matric Assignment

[MatricAssignment][twocolumns]

Chicken Cigars Recipe In Urdu


 چکن سگارس
اجزاء:
رول کی پٹیاں ۔۔ حسب ضرورت
زیتون کا تیل ۔۔ تین کھانے کے چمچے
ہرا دھنیا ۔۔ گرنش کے لئے
فلنگ کے لئے:
مرغی کا قیمہ ۔۔ 360 گرام
نمک، کلای مرچ ۔۔ حسب ذائقہ
انڈا ۔۔ ایک عدد
دار چینی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
ادرک پیسٹ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
کشمش ۔۔ دو کھانے کے چمچے
زیتون کا تیل ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
چھوٹی پیاز ۔۔ ایک عدد
ترکیب:
مرغی کا قیمہ، نمک، کالی مرچ پاؤڈر، انڈا، دار چینی، ادرک، کشمش مکس کرلیں۔ اب فرائی پین میں تیل گرم کریں اور پیاز ڈال کر فرائی کریں۔ حتیٰ کہ پیاز نرم ہوجائے اس کو ٹھنڈا کرنے کے الئے رکھ دیں۔ پیاز کو فلنگ کے اجزاء میں مکس کرلیں اوون کو پہلے سے 350 ڈیگری سینٹی گریڈ پر گرم کرلیں۔ رول کی پٹی میں فلنگ کا کچھ حصہ تھوڑے سے زیتون کے تیل کے ساتھ رول کی پٹی پر رکھ دیں۔ رولز گریسڈ بیکنگ ڈش میں رکھ کر 20-25 منٹ کے لئے بیک کرلیں۔ گولڈن براؤن ہوجائے تو نکال لیں۔ ہرا دھنیا سے گارنش کر کے ٹماٹو کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

No comments: