News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Cold Thai Soup Recipe In Urdu


 کولد تھائی سوپ
اجزاء:
پیاز ۔۔ ایک عدد
لہسن کا جوا(پیس لیں) ۔۔ ایک عدد
شملہ مرچ ۔۔ ایک عدد(چوکور ٹکڑے کاٹ لیں)
سرکہ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچ
کھیرا(چوپ کرلیں) ایک عدد
ٹماٹر ۔۔ چھ عدد
مرغی کی یخنی ۔۔ تین کپ
ٹماٹو پیوری ۔۔ آدھا کپ
نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ۔۔ حسب ذائقہ
ڈبل روٹی کے سلائز ۔۔ دو عدد
برف کے کیوبز ۔۔ حسب پسند
تلسی کے پتے ۔۔ چندعدد
ترکیب:
دبل روٹی کے سلائس کے سخت کنارے کاٹ کر بریڈ سلائسز تھوڑے سے پانی میں پندرہ منٹ کے لئے بگھودیں۔ پانی نچور کر سلائسز، پیاز، لہسن، شملہ مرچ، نمک سیاہ مرچ پاؤڈر کو فوڈ پروسیسر میں ڈال کر بلینڈر کرلیں۔ ہموار آمیزہ تیار ہوجائے تو ٹماٹر اور کھیرا ڈال کر چمچہ چلائیں۔ سرکہ ٹماٹو پیوری اور تیل شامل کردیں۔ فوڈ پروسیسر نکال کر ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھیں۔ سرونگ باؤل میں ڈال کر یخنی شامل کردیں۔

No comments: