Thai Omlate Green Curry Recipe In Urdu

تھائی آملیٹ گرین کری
اجزاء:
انڈے ۔۔ چار عدد
سیاہ مرچیں ۔۔ ایک چٹکی
ہری مرچین ۔۔ پانچ عدد
ہرا دھنیا ۔۔ ایک کپ
پودینہ ۔۔ آدھا کپ
زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
ثابت دھنیا ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
پیاز ۔۔ ایک عدد
لہسن کے جوئے ۔۔ دو عدد
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
تیل ۔۔ 4/1 کپ
ترکیب:
انڈوں میں ایک چٹکی نمک اور کٹی ہوئی سیاہ مرچیں ڈال کر پھینٹ لیں۔ ایک کھانے کا چمچہ تیل فرائی پین میں انڈوں کا آدھا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں ہلکی آنچ پر ڈھکن لگا کر چند سیکنڈ پکائیں۔ اس طرح باقی آمیزہ کا بھی آملیٹ بنالیں اور آملیٹ رول کر کر کے سلائس کاٹ لیں اور ایک طرف رکھیں۔ ہری مرچیں، ہرا دھنیا، پودینہ، زیرہ، ثابت دھنیا، لہسن نمک اور پیاز کو پیس کر گرم تیل میں ڈالیں۔ جب تیل الگ ہوجائے تو بھون کر الگ ڈش میں نکال لیں۔ اس پر آملیٹ سلائس رکھ کر سرو کریں۔

No comments: