News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Coconut Custard Recipe In Urdu


 کوکونٹ کسٹرڈ
اجزاء:
کوکونٹ کریم ۔۔ دو کپ
چینی ۔۔ آدھا کپ
انڈے(پھیٹ لیں) ۔۔ چھ عدد
مکھن ۔۔ دو کھانے کے چمچے
آم(کیوبز کٹے ہوئے) ۔۔ آدھا کپ
اسٹرابریز ۔۔ تین سے چار عدد
ترکیب:
ڈبل بوائلر کے اوپری حصے میں کوکونٹ کریم اور چینی ڈال کر پکنے کے لئے رکھیں۔ چینی کوکونٹ کریم میں گھل جائے تو تھوڑے تھوڑے کر کے انڈے شامل کریں، چمچہ چلاتے رہے کسٹرڈ گاڑھا ہوجائے تو آنچ سے اتار کر مکھن مکس کرلیں۔ سوا چھ انچ سائز کے چار گول کیک ٹن گریس کرلیں۔ تیار شدہ کسٹرڈ کیک ٹن میں ڈال کر پہلے سے گرم اوون میں پانی کے برتن میں رکھ کر 180 ڈیگری سینٹی گریڈ پر تیس منٹ کے لئے بیک کرلیں۔ کسٹرڈ بیک ہوجائے تو اوون سے نکال کر چند منٹ کے لئے گرل کریں تاکہ اوپر سے براؤن ہوجائے سرونگ ڈش میں فروٹ کے کے سلائس کے ساتھ رکھ کر سرو کریں۔

No comments: