News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

یوٹیلٹی سٹور ز مشکل گھڑی کے دوران بھی قوم کی خدمت میں مصروف عمل ایم ڈی نے بڑی خوشخبری سنا دیا,

یوٹیلٹی سٹور ز مشکل گھڑی کے دوران بھی قوم کی خدمت میں مصروف عمل ایم ڈی نے بڑی خوشخبری سنا دیا, یوٹیلٹی سٹور ز مشکل گھڑی کے دوران بھی قوم کی خدمت میں مصروف عمل ایم ڈی نے بڑی خوشخبری سنا دیا, یوٹیلٹی سٹور ز مشکل گھڑی کے دوران بھی قوم کی خدمت میں مصروف عمل ایم ڈی نے بڑی خوشخبری سنا دیا, یوٹیلٹی سٹور ز مشکل گھڑی کے دوران بھی قوم کی خدمت میں مصروف عمل ایم ڈی نے بڑی خوشخبری سنا دیا, یوٹیلٹی سٹور ز مشکل گھڑی کے دوران بھی قوم کی خدمت میں مصروف عمل ایم ڈی نے بڑی خوشخبری سنا دیا, یوٹیلٹی سٹور ز مشکل گھڑی کے دوران بھی قوم کی خدمت میں مصروف عمل ایم ڈی نے بڑی خوشخبری سنا دیا, یوٹیلٹی سٹور ز مشکل گھڑی کے دوران بھی قوم کی خدمت میں مصروف عمل ایم ڈی نے بڑی خوشخبری سنا دیا, یوٹیلٹی سٹور ز مشکل گھڑی کے دوران بھی قوم کی خدمت میں مصروف عمل ایم ڈی نے بڑی خوشخبری سنا دیا,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  اسلام آباد (این این آئی)ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن عمر لودھی نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی سٹور ز اس مشکل گھڑی کے دوران بھی قوم کی خدمت میں مصروف عمل ہے ۔ ایک بیان میں عمر لودھی نے کہاکہ ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز عوام کی سہولت کیلئے کھلے ہیں، تمام سبسڈائزڈ اشیاء چینی ،آٹا ، چاول ،گھی اور دالیں وافر مقدار میں دستیاب ہیں ۔ عمر لودھی نے کہاکہ جہاں سے اشیاء کی کمی کی شکایات موصول ہوتی ہے اسکا فوری ازالہ کیا جاتا ہے ۔عمر لودھی نے کہاکہ یوٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین اپنی جان کی پروا کئے بغیر عوام کی خدمت میں مصروف ہیں ،یوٹیلیٹی سٹورز کی سیلز میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ تمام سٹورز پر اشیاء کی بروقت سپلائی کو یقینی بنایا گیاہے ،ملک بھر کے تمام سٹورز پر ملازمین اور صارفین کیلئے ضروری حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں ،یوٹیلیٹی سٹورز کی انتظامیہ دن رات صارفین کی سہولت میں اضافے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے ۔عمر لودھی نے کہاکہ اس مشکل گھڑی میں عوام کو انکی دہلیز پر سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ۔‎

No comments: