News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

کرونا وائرس کے باعث پابندی، مسجد اقصی ویران،

کرونا وائرس کے باعث پابندی، مسجد اقصی ویران، کرونا وائرس کے باعث پابندی، مسجد اقصی ویران، کرونا وائرس کے باعث پابندی، مسجد اقصی ویران، کرونا وائرس کے باعث پابندی، مسجد اقصی ویران، کرونا وائرس کے باعث پابندی، مسجد اقصی ویران، کرونا وائرس کے باعث پابندی، مسجد اقصی ویران، کرونا وائرس کے باعث پابندی، مسجد اقصی ویران، کرونا وائرس کے باعث پابندی، مسجد اقصی ویران، کرونا وائرس کے باعث پابندی، مسجد اقصی ویران، کرونا وائرس کے باعث پابندی، مسجد اقصی ویران، کرونا وائرس کے باعث پابندی، مسجد اقصی ویران، کرونا وائرس کے باعث پابندی، مسجد اقصی ویران، کرونا وائرس کے باعث پابندی، مسجد اقصی ویران،

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)دنیا بھرمیں پھیلنے والی کرونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر کی مساجد میں عبادت اور نماز کی ادائیگی بھی متاثر کی ہے۔ حرمین شریفین میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کے بعد مسجد اقصی میں بھی نماز جمعہ میں عوام شہریوں کی آمد پر پابندی عاید کی گئی۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مسجد اقصی میں حرم قدسی اور محکمہ اوقاف کے ملازمین نے نماز جمعہ میں شرکت کی۔اس موقعے پرمسجد اقصی میں کرونا وائرس سے بچائو کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے۔ نمازیوں نے چہروں پر ماسک پہن کر نماز جمعہ ادا ی۔اس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے مسجد اقصی کے خطیب الشیخ یوسف ابو اسنینہ نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ اپنی صحت کی حفاظت کیلئے اپنے گھروں میں رہیں۔‎

No comments: