Asparagus Or Gosht Ka Soup Recipe In Urdu
اسپارگس اور گوشت کا سوپ
اجزاء:
اسپارگس 120گرام
گوشت 20 گرام
ابلا ہوا چکن 20 گرام
چکن یخنی 700ایم ایل
مونو سوڈیم ایک چٹکی
نمک حسب ضرورت
سیاہ مرچیں حسب ذائقہ
ترکیب:
اسپار گس کو نچوڑ لیں اور گوشت اور چکن کے ایک ایک انچ کے ٹکڑے کر لیں ۔چکن یخنی کو ابال لیں اور اس میں اسپار گس گوشت اور چکن کو شامل کر کے ایک منٹ تک پکنے دیں ۔نمک اور مونو سوڈیم گلو ٹامیٹ اور سیا ہ مرچیں ڈال کر پیش کریں۔

No comments: