News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

کورونا وائرس سے پھیلنےوالی بیماری کووڈ19 کیلئے مؤثر دوا تیار،انسا ن پر استعمال کرنے کے بعد حیران کن نتائج،روس نے دنیا کو بڑی خوشخبری سنا دی،

کورونا وائرس سے پھیلنےوالی بیماری کووڈ19 کیلئے مؤثر دوا تیار،انسا ن پر استعمال کرنے کے بعد حیران کن نتائج،روس نے دنیا کو بڑی خوشخبری سنا دی، کورونا وائرس سے پھیلنےوالی بیماری کووڈ19 کیلئے مؤثر دوا تیار،انسا ن پر استعمال کرنے کے بعد حیران کن نتائج،روس نے دنیا کو بڑی خوشخبری سنا دی، کورونا وائرس سے پھیلنےوالی بیماری کووڈ19 کیلئے مؤثر دوا تیار،انسا ن پر استعمال کرنے کے بعد حیران کن نتائج،روس نے دنیا کو بڑی خوشخبری سنا دی، کورونا وائرس سے پھیلنےوالی بیماری کووڈ19 کیلئے مؤثر دوا تیار،انسا ن پر استعمال کرنے کے بعد حیران کن نتائج،روس نے دنیا کو بڑی خوشخبری سنا دی، کورونا وائرس سے پھیلنےوالی بیماری کووڈ19 کیلئے مؤثر دوا تیار،انسا ن پر استعمال کرنے کے بعد حیران کن نتائج،روس نے دنیا کو بڑی خوشخبری سنا دی، کورونا وائرس سے پھیلنےوالی بیماری کووڈ19 کیلئے مؤثر دوا تیار،انسا ن پر استعمال کرنے کے بعد حیران کن نتائج،روس نے دنیا کو بڑی خوشخبری سنا دی،

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے کورونا وائرس سے پھیلنےوالی بیماری کووڈ19کے لیے مؤثر دوا تیار کرنے کا دعویٰ کردیا،روسی حکام نے ملیریا کے خلاف عام استعمال ہونے والی ایک مؤثر دوا، میفلوکوائن کو بعض مریضوں پرآزمایا جس نے نہ صرف اندرونی جلن و سوزش کو کم کیا ہے بلکہ یہ جسم کے اندر وائرس کو مزید بڑھنے سے بھی روکتی ہے۔روسی کی فیڈرل بایومیڈیکل ایجنسی کے مطابق اس دوا کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ایجنسی کی سربراہ ویرونِکا سووروسکا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میفلوکوائن کو تقویت دینے کے لیے اینٹی بایوٹکس بھی ملائی گئی ہیں۔اس سے خون کے پلازما اور پھیپھڑوں میں اینٹی وائرل ایجنٹس کی تعداد بڑھتے ہوئے دیکھی گئی ہے، اس سے کئی اقسام کی شدتوں والے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج کیا گیا۔

No comments: