News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

کرونا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی ،فواد چوہدری کی وفاقی حکومت پر تنقید، کئی معاملات پر سوالات اٹھا دئیے,

کرونا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی ،فواد چوہدری کی وفاقی حکومت پر تنقید، کئی معاملات پر سوالات اٹھا دئیے, کرونا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی ،فواد چوہدری کی وفاقی حکومت پر تنقید، کئی معاملات پر سوالات اٹھا دئیے, کرونا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی ،فواد چوہدری کی وفاقی حکومت پر تنقید، کئی معاملات پر سوالات اٹھا دئیے, کرونا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی ،فواد چوہدری کی وفاقی حکومت پر تنقید، کئی معاملات پر سوالات اٹھا دئیے, کرونا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی ،فواد چوہدری کی وفاقی حکومت پر تنقید، کئی معاملات پر سوالات اٹھا دئیے, کرونا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی ،فواد چوہدری کی وفاقی حکومت پر تنقید، کئی معاملات پر سوالات اٹھا دئیے, کرونا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی ،فواد چوہدری کی وفاقی حکومت پر تنقید، کئی معاملات پر سوالات اٹھا دئیے,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کو مبارک باد دیتا ہوں، صوبہ سندھ نے کوروناوائرس سے نمٹنے کے بہت اچھے اقدامات کیے ہیں،کچھ صوبائی حکومتوں نے فعال کردار ادا کیا کچھ نے نہیں، سندھ حکومت سب سے زیادہ فعال رہی ہے ۔ ایک انٹرویومیں عالمی وبا کورونا وائرس اور ملک کی صورتحال سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ کچھ صوبائی حکومتوں نے فعال کردار ادا کیا کچھ نے نہیں، سندھ حکومت سب سے زیادہ فعال رہی ہے۔فوادچوہدری نے کہا کہ لاک ڈائون کرنے میں اشیا خوردونوش کی فراہمی سمیت ین، چارمسائل ہیں، کرفیو لگایا تو جب تین چار گھنٹے بعد اٹھائیں گے، لوگوں کی لائنیں لگ جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی پر ان ہی سے پوچھیں، وفاقی حکومت کی کئی معاملات میں جتنی اچھی کمیونیکیشن ہونی چاہئے تھی وہ نہیں ہوئی۔فوادچوہدری نے کہا کہ تفتان معاملے میں بھی وفاقی حکومت نے اچھی کمیونیکیشن نہیں کی، تفتان میں زائرین کو روکنا بلوچستان حکومت کا کام تھا۔ انہوں نے کہا کہ قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس روزانہ ہونا چاہیے، ایمرجنسی میں سیاسی جماعتوں سے رابطے کرنا وقت ضائع کرنا ہے۔فوواد چوہدری نے کہا کہ جو علما حق کی بات کرتے ہیں وہ نعمت ہیں، رجعت پسند علما معاشرے کی تباہی کرتے ہیں، اللّٰہ کا عذاب رجعت پسند مذہبی طبقے کی جہالت ہے، کورونا کے پھیلائومیں بڑا حصہ مذہبی اجتماعات کا ہے۔ فواد چوہد ی نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف سے متعلق بات کرتے ہوئے کہاکہ میرشکیل الرحمن کی گرفتاری سے متعلق عدالت فیصلہ کرے گی۔

No comments: