Meethi Seviyan Recipe In Urdu
میٹھی سویاں
اجزاء:
سویاں ایک پاؤ
گھی تین چھٹانک
چینی ڈیڑھ چھٹانک
جائفل ایک چٹکی
گری بادام ایک چھٹانک
شہد چار چمچ چائے والے
کیوڑا ایک بڑا چمچ
سبز الائچی چند عدد
زعفران پسی ہوئی ایک چٹکی
ترکیب:
چینی اور شہد کو تقریباً ایک پاؤ پانی میں ملا کر پکائیں، شیرہ بننے پر اتار لیں، پتیلے میں گھی کو خوب گرم کریں، اور اس میں سبز الائچیاں بھون لیں سویوں کو بادامی مائل ہونے تک بھونیں۔ زعفران ، کیوڑے میں گھول دیں سویوں میں پانی ڈالیں اور گلنے دیں اور شیرہ جذب ہو جائے جائفل ڈال دیں سویاں گھی چھوڑ دیں تو کیوڑہ ڈال کر چند منٹ تک دم پر رہنے دیں۔ طشتری میں سویاں انڈلیں۔ بادام کی گری گھی میں تل کر اور کتر کر سویوں پر ڈالیں چاندی کے وقت بھی لگائیں۔

No comments: