Khoye Ki Pudding Recipe In Urdu
کھوئے کی پڈنگ
اجزاء:
انڈے 8عدد
کھویا ایک کپ
چینی ڈیڑھ کپ
دودھ ایک کپ
ترکیب:
کھویا ہاتھوں سے مل لیں۔ دودھ میں چینی اور کھویا بھگو دیں۔ 20 منٹ بعد انڈے توڑ کر ہاتھ کی مشین سے خوب پھینٹیں انڈے میں دودھ بھی ڈال دیں۔ خوب پھینٹ کر ایک سانچے میں دو کھانے کے چمچ چینی پھیلا ئیں۔ اسے چولہے پر رکھ کر ہلکی آنچ دیں۔ چینی پگھل جائے اور گہری سنہری ہو جائے تو اتار کر برتن کو ٹھنڈا ہونے دیں۔ اب پڈنگ کا آمیزہ اس میں ڈال کر 20یا25 منٹ اوون میں 180 درجے پر رکھیں۔

No comments: