Garlic Bread Recipe In Urdu

گارلک بریڈ
اجزاء:
•ڈبل روٹی_____ 1 عدد جس کے سلائسز نہ کٹے ہوں
•لہسن پیسٹ_____ 100 گرام
•مکھن_____ 100 گرام
•نمک_____ حسب ذائقہ
•کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
•تیل_____ 6 گرام
ترکیب:
ڈبل روٹی کو اس طرح کاٹیں کہ نیچے کا حصہ جڑا رہے، سلائسز الگ نہ ہوں۔ ایک برتن میں لہسن پیسٹ، نمک اور کالی مرچ مکس کرلیں۔ سلائس کے دونوں طرف یہ مکسچر لگا دیں۔ مکھن کرش کرکے ڈبل روٹی پر چھڑک کر فوائل میں لپیٹ دیں۔ دو سو سینٹی گریڈ پر اوون کو گرم کرکے چھ منٹ کے لیے بریڈ کو اس میں رکھ دیں۔ اب اوپر سے فوائل کو کھول کر پانچ منٹ مزید رکھیں۔ گرم گرم گارلگ بریڈ فوائل سمیت پیش کریں۔

No comments: