Besan Wala Naan Recipe In Urdu

بیسن والا نان
اجزاء:
بیسن…. 2کپ
پیاز…. 1عدد
آلو…. 2عد
پالک…. 1کپ
دھنیا…. آدھ کپ
نمک…. حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر…. 1چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر…. 1چائے کا چمچ
کٹا ہوا دھنیا…. 1کھانے کا چمچ
کٹی لال مرچ…. 1چائے کا چمچ
ہری مرچیں…. 2-3عدد
پانی…. حسبِ ضرورت
انار دانہ…. 1کھانے کا چمچ
نان…. 6-7
ترکیب:
ایک باؤل میں بیسن،پیاز، پالک،آلو،سبز دھنیا، کٹی لال مرچ، نمک، ہلدی، ذیر پاؤڈر، کٹا ہوا دھنیا، انار دانہ،ہری مرچ اور لال مر چ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ اب ایک نان لے کر اس پر اچھی طرح بیسن کا مکسچر لگائیں۔ پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے ہلکی آنچ پر بیسن لگا ہوا نان اس میں فرائی کریں۔ اب سائیڈ بدل کر 4-5منٹ آلو گلنے تک فرائی کریں۔

No comments: