French Toast Recipe In Urdu

فرنچ ٹوسٹ
اجزاء:
بریڈ سلائس------------ چند عدد
انڈے------------------ 4عدد
دودھ------------------ 1/2کپ
کاسٹرشوگر----------- 6کھانے کے چمچے
ونیلا ایسنس----------- 1چائے کا چمچہ
پیلا رنگ------------- 1چٹکی
تیل-------------------- فرائی کے لئے
ترکیب:
ایک گہری ڈش میں انڈے، دودھ، کاسٹر شوگر،ونیلا ایسنس اور پیلا رنگ ڈال کر پھینٹ لیں۔ ایک پین میں تیل گرم کریں۔ اب بریڈ سلائس کو انڈے کے مکسچر میں ڈال کر فرائی کریں۔ جب گولڈن براﺅن ہوجائیں تو نکال لیں۔ فرنچ ٹوسٹ تیار ہیں۔

No comments: