News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Garlic Bread Recipe In Urdu


 گارلک بریڈ اجزاء:
فرنچ لوف بریڈ---------------- 1عدد
مکھن------------------------ 1/2کپ
کرش لہسن------------------- 1چائے کا چمچہ
تھائم اوریگانو---------------- ایک چائے کا چمچہ
چیڈر چیز-------------------- 3/4کپ
پارسلے--------------------- 1/2گھٹی
ترکیب:
فرنچ لوف بریڈ کے سلائس بنائیں۔ مکھن میں کرش لہسن، تھائم اوریگانو اورپارسلے مکس کرکے سلائس پر لگائیں۔ اوون میں اتنی دیر تک رکھیں کہ گولڈن براﺅن ہوجائیں۔ نکال کر چیز ڈالیںاور پاستا کے ساتھ سرو کریں۔

No comments: