Moong Dal Paratha Recipe In Urdu

مونگ دال پراٹھے
اجزاء:
مونگ کی دال------------- 1-1/2کپ
ہر ا دھنیا------------------ 2 کھانے کے چمچے
ہلدی----------------------- 1/2چائے کا چمچہ
لہسن ، ہر ی مرچ پیسٹ---- 1چائے کا چمچہ
نمک----------------------- حسبِ ذوق
گھی----------------------- فرائنگ کے لئے
میدہ----------------------- 2کپ
پانی ------------------------حسبِ ضرورت
رائتہ----------------------- سرونگ کے لئے
پیاز------------------------ 2عدد
ترکیب:
آٹا گوندھ لیں اور پیڑے بنا کر ڈھک دیں۔ دال کو تمام مصالحے ڈال کر اُبال لیں۔ اب ہرا دھنیامکس کرکے فلنگ کو ٹھنڈا کریں۔ آٹے کے پیڑے کو رول کرکے آدھے میں فلنگ کردیں۔ پھر اسے آدھا رول کرکے کارنرز کو بند کردیں۔ گرم گھی میں گولڈن فرائی کرکے نکال لیں۔ رائتہ کے ساتھ سرو کریں۔

No comments: