Burmese Khao Suey Recipe In Urdu
برمیز کھاﺅ سے
اجزاء:
دہی-------------------------- 500گرام
بیسن------------------------- 1باﺅل
کوکونٹ کریم پاﺅڈر----------- 2کھانے کے چمچے
ہلدی-------------------------- 1/4چائے کا چمچہ
بگھار کے لئے:
زیرہ-------------------------- 1کھانے کا چمچہ
کٹی لال مرچ------------------ 1کھانے کا چمچہ
کری پتہ----------------------- 2اسٹکس
لہسن سلائس------------------- 2کھانے کے چمچے
پیاز---------------------------- 1عدد
میتھی دانہ---------------------- 1چائے کا چمچہ
تیل----------------------------- 1باﺅل
سالن کے لئے:
بیف بون لیس------------------- 750گرام
تلی پیاز------------------------- 2درمیانی
لال مرچ پاﺅڈر------------------ 1کھانے کا چمچہ
دھنیا پاﺅ ڈر--------------------- 1کھانے کا چمچہ
ہلدی---------------------------- 1چائے کا چمچہ
زیرہ---------------------------- 1چائے کا چمچہ
ادرک لہسن پیسٹ---------------- 1کھانے کا چمچہ
دہی----------------------------- 1باﺅل
گرم مصالحہ پاﺅڈر--------------- 1چائے کا چمچہ
کھاﺅ سے کے لئے:
اسپیگیٹھی------------------------ 1پیکٹ
گارنش کے لئے:
ٓآلوفرنچ فرائز کٹ----------------- 500گرام
ہری مرچ------------------------- 10-12عدد
لہسن------------------------------ 15-20جوے
لال فوڈ کلر------------------------ 1/4چائے کا چمچہ
ہرا فوڈ کلر------------------------ 1/4چائے کا چمچہ
پیلا فوڈ کلر------------------------ 1/4چائے کا چمچہ
دھنیا------------------------------- 1باﺅل
چپس------------------------------- 1باﺅل
مونگ پھلی------------------------- 1باﺅل
ترکیب:
برمیز کھاﺅ سے:
کڑاہی کے لئے:
ایک پین میں دہی، بیسن،نمک، کوکونٹ کریم، ہلدی اور پانی ڈال کر پکائیں۔
فرائی پین میں ایکباﺅل تیل گرم کرلیں۔پھر اس میں زیرہ ، کٹی لال مرچ، کری پتہ،سلائس لہسن،کٹی پیاز اور میتھی دانے کا بگھار بنائیں۔
اب کڑاہی کو بگھار لگا کر مزید پکنے دیں۔
سالن کے لئے:
گرم تیل میں پیاز کو فرائی کرلیں۔اتنا کہ براﺅن ہوجائے تو چوراکرکے الگ رکھیں۔
گوشت کی چھوٹی بوٹیاں کاٹ کر اس میں نمک شامل کرکے اُبال لیں۔
ایک پین میں تیل گرم کرکے اُبلا گوشت ، تلی،پیاز، ادرک لہسن کا پیسٹ،زیرہ، ہلدی، نمک، لال مرچ پاﺅڈر، دھنیا پاﺅڈر اور گرم مصالحہ پاﺅڈر ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
پھر اس میں پھینٹا ہوا دہی شامل کرکے مزید بھونیں اور علیحدہ رکھیں۔
کھاﺅ سے کے لئے:
اسپیگیٹھی کو نمک اور پانی ڈال کر اُبالیں۔
گارنش کے لئے:
فرنچ فرائز کو تین حصوں میں کر دیں۔ پھر اس میں مختلف رنگ شامل کرکے فرائی کرلیں۔ہری مرچوں کو سلائس میں کاٹ لیںاور کرسپی فرائی کریں۔
ہرا دھنیا کو باریک کاٹ لیں۔
رنگزچپس کو گرم تیل میں فرائی کریں۔
لہسن کے جوےس سلائس میں کاٹ کر فرائی کرلیں۔
کھاﺅ سے بنانے کے لئے:
ایک بڑے باﺅل میں اُبلی اسپیگیٹھی ڈالیں۔ اوپرسے کڑاہی ڈال کر بیف کا سالن شامل کریں۔ اب تلی پیاز،فرنچ فرائز، تلے لہسن، تلی ہری مرچ،باریک کٹا دھنیا،فرائیڈرنگزچپس اور مونگ پھلی سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Labels:
Recipe
No comments: