News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

mohabbat paida karne ka asan amal

mohabbat ka amal, surah fatiha se mohabbat ka amal, tasveer se mohabbat ka amal, shadeed mohabbat ka wazifa, mohabbat ka wazifa aag jesa, mohabbat paida karne ka wazifa, mohabbat ka wazifa wazifa for love, mohabbat paida karne ka asan amal, mohabbat karne ka wazifa
 محبت سےنفرت— کیا یہ ممکن ہے؟ 
جب انسان کے دِل میں جزبہءِ محبت پروان چڑھنے لگے تو اسے پنپنے سے روکا نہیں جا سکتا اس کی جڑیں بہت مضبوطی سے محبت کرنیوالے دل کو جکڑے رکھتی ہیں کہ پِھر کسی صورت محبت کو دِل سے اکھاڑ پھینکنا ممکن ہی نہیں رہتا سو جِس دِل میں ایک بار محبت جاگ جائے نہ وہ کم ہوتی ہے نہ ہی کبھی نفرت میں بدل سکتی ہے کیا ایسا ممکن ہے کہ محبت سے نفرت ہو جائے---؟
 آپ کی رائے کیا ہے بتائیے گا ضرور پر راقم کی رائے ہے نہیں --- کیونکہ میرے نزدیک ایسا ممکن ہی نہیں کہ جب انسان کے دِل میں جزبہءِ محبت پروان چڑھنے لگے تو اسے پنپنے سے روکا نہیں جا سکتا اس کی جڑیں بہت مضبوطی سے محبت کرنیوالے دل کو جکڑے رکھتی ہیں کہ پِھر کسی صورت محبت کو دِل سے اکھاڑ پھینکنا ممکن ہی نہیں رہتا سو جِس دِل میں ایک بار محبت جاگ جائے نہ وہ کم ہوتی ہے نہ ہی کبھی نفرت میں بدل سکتی ہے ایسا تو ممکن ہے کہ نفرت محبت میں بدل جائے لیکن ایسا ہونے کا امکان نہیں کہ محبت نفرت میں بدل جائے 
جب ایک بار کسی دِل میں محبت نے ڈیرہ جما لیا تو جما لیا پھر کوئی دستبردار نہیں کر سکتا کسی محبت کرنے والے کے دِل سے محبت کو چاہے کوئی کتنا ہی زور لگا لے کسی کے دل سے کلسی کی محبت نکالنے کے لئے کامیاب نہیں ہو سکتا کوئی کسی کو کسی کی محبت سے دستبردار کرنے میں راقم کے مطابق یہی حقیقت ہے کہ محبت کرنے والے کے لئے محبت سے دستبردار ہو جانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے ہاں مگر اتنا ضرور ہے کہ ہر انسان کی زندگی میں کبھی نہ کبھی کچھ نہ کچھ بدلاؤ آتا ضرور ہے یعنی وقت کے بدلاؤ کے زیرِ اثر اِنسان کے محبوب سے اظہارِ محبت کے اطوار بدل جاتے ہیں جبکہ حقیقت میں تو ایسا ہے کہ محبت کو محبت بحرے دِل سے کوئی خالی نہیں کر سکتا لیکن وقت کے ساتھ محبت کرنے کے انداز و اطوار بدل جاتے ہیں لیکن محبت سے نفرت کا ہو جانا---- ممکن نہیں ہوتا

No comments: