News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

روپیہ تگڑا نہیں بہت ہی تگڑا۔۔۔!!!!ڈالر کی قیمت میں 10روپے تک کی کمی،پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روپیہ بہت جلد ڈالر کے مقابلے میں 145 روپے تک آجائے گا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان نے خوشخبری دی،تفصیلات کے مطابق فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان نے دعویٰ کیا ہے کہ روپیہ بہت جلد ڈالر کے مقابلے میں 145 روپے تک آجائے گا،واضح رہے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بتدریج بہتری کے تحت گزشتہ چار ماہ کے دوران روپے کی قدر میں 4.16 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے

No comments: