News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

نواز شریف کابی پی شوٹ کر گیا، اگلے 48گھنٹے انتہائی تشویشناک قرار،دل کی ادویات بھی بند


 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج نواز شریف کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول غیر تسلی بخش قرار۔نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول تسلی بخش نہیں ۔ انہیں دل کی ادویات دینابھی روک دی گئی ہیں۔ نواز شریف کے گردوں کے ٹیسٹ بھی تسلی بخش نہیں۔نواز شریف کی صحت کے حوالے سے اگلے 48گھنٹے انتہائی تشویشناک قرار دے دئیے گئے

No comments: