News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا


 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار حسن نثار نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہانی پہلے سے ہی ختم ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ہالی ووڈ کے ایک ڈائریکٹر نے کہا تھا کہ کیا تم لوگوں نے شور مچایا ہوا ہے۔ انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سب اسکرپٹ لکھا جا چکا ہے ، اب صرف شوٹنگ باقی ہے، حکومت اس وقت اپنا ٹائم پورا کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کہا جاتا ہے کہ چراغ بجھنے سے پہلے بھڑکتا ہے، جیسے مرغی کو ذبح کرنے کے بعد ڈرم میں ڈالتے ہیں اور وہ تین چار منٹ پر پھڑ پھڑاتی ہے تو یہاں بھی یہی معاملہ ہے۔انہوں نے مزید کیا کہا ویڈیو دیکھئے۔

No comments: