News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Surah Fatiha Benefits for Marriage Problems

Surah Fatiha Benefits for Marriage Problems

 
سورۃ فاتحہ کا عمل موافقت زوجین اگر آپ کی ازواجی زندگی خوشگوار نہیں تو اس عمل کی برکت سے آپ کی ازواجی زندگی خوشگوار ہوجائےگی۔ سورۃفاتحہ (سورہ الحمد شریف) ایک سو ایک بار چاہے میاں یابیوی تنہائی میں بیٹھے کر یہ وظیفہ پڑھ کر کسی کھانے والی چیز پر دم کرکےدونوں مل کرکھائیں ۔ 

انشاء اللہ تعالیٰ دونوں کی ازواجی زندگی خوشگوار ہوگی اور دونوں ایک دوسرے کی محبت میں دیوانہ ہو جائیں گے۔یہ بہت مفید ، تیز اثر اور مجرب عمل ہے۔

Surah Fatiha Benefits for Marriage Problems

Surah Fatiha Benefits for Marriage Problems

No comments: