Qadria Wazifa for Hajat in Urdu
پنج گنج قادریہ کا برکات کا وظیفہ
یہ فیض وبرکت کے پانچ خزانے ہیں۔ ایک ایک تسبیح بعد نماز فجر یَا عَزِیْزُ یَااَللّٰہ بعد نماز ظہر یَاکَرِیمُ یَااَللّٰہ بعد نماز عصریَا جَبَّارُ یَااَللّٰہ بعد نماز مغرب یَا سَتَّارُ یَا اَللّٰہ بعدنماز عشاء یَا غَفَّارُ یَااَللّٰہ اول آخر ایک ایک یا تین تین مرتبہ درود شریف پڑھ لیں۔
اسے ہمیشہ پڑھنے سے انشاء اللہ عزوجل دین ودنیا کی بے شمار برکتیں ظاہر ہونگی ۔

No comments: