Aulad k Liye Dua Aur Wazifa

وظیفہ برائے اولاد
رَبِّ ھَبْ لَیْ مِنْ لَّدُ نْکَ ذُرِیَّۃً طَیِّبَۃً اِنَّکَ سَمِیْعُ الدُّعَا
عام اوقات میں جتنا زیادہ ہوسکے پڑھا کریں۔
رَبِّ لَاتَذَرْنِیْ فَرْ دً اوَّاَنْتَ خَیْرُالْوَارِثِیْن
میاں بیوی ایک تسبیح روزانہ پڑھ کراپنے پر دم کریں یا پانی پر دم کرکے پی لیں اور دعا کریں۔
نیز مرد سورۃ یوسف پڑھے ،عورت سورۃ مریم پڑھے۔ روزانہ یا دوسرے چوتھے دن پڑھ کراپنے پر دم کریں یا پانی پر دم کرکے پی لیں اور دعا کریں۔

No comments: