Dushman ke Shar se Bachne ki Dua in Urdu

برائے دفع اعداء واشرار کیلئے وظیفہ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب نبی اکرم ﷺ کوکسی قوم سے خطرہ محسوس ہوتا تو یہ کلمات پڑھاکرتےتھے:
اَللّٰھُمَّ اِکْفِنَا شَرَّھُمْ بِمَا شِئْتَ وَکَیْفَ شِئْتَ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَئٍ قَدِیْر۔ اَللّٰھُمَّ اِنَّانَجْعَلُکْ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ
پانچوں نمازوں کے بعد اور دیگر اوقات میں پڑھتے رہیں اوربعد نماز عشاء سات بار پڑھ کر مخالفین کا تصور کرکے اس پر پھونک ماریں۔اس کے علاوہ کسی بھی جگہ اگر آپ کو خطرہ محسوس ہو تو اس دعا کو پڑھالیاکریں انشاء اللہ آپ دشمن کے ہروار،خطرات ،شراتوں ، چالوں اوردیگر تمام مسائل سے محفوظ رہیں گے ۔

No comments: