News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

خدا کیلئے میری بیٹیوں سے۔۔۔ شاہدآفریدی نے اپنے بیٹیوں سے متعلق مداحوں سے بڑی اپیل کری،اہم انکشافات

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کے حوالے مداحوں سے اپیل کی ہے۔شاہد آفریدی کی جانب سے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں واضح کردینا چاہتا ہوں کہ میری بیٹیوں میں سے کسی کا بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے۔شاہد آفریدی نے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے لکھا برائے مہربانی میری بیٹیوں سے منسلک کسی بھی اکاؤنٹس یا خبر کو نظر انداز کریں۔

سابق کرکٹر نے اپنی ٹوئٹ میں ایک جعلی اکاؤنٹ کو بھی ری ٹوئٹ کرتے ہوئے مداحوں کو خبردار کیا۔شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے متحدہ عرب امارات میں اپنی بیٹیوں کے ساتھ موجود ہیں اور پاکستان کے افغانستان کے خلاف میچ میں انہیں اسٹیڈیم میں بھی دیکھا گیا تھا۔

No comments: