News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک سال کیلئے ہوشربا اضافہ کر دیا

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیپرا نے مالی سال 2019-20 اور 2020-21 کی 3 سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں بجلی مہنگی کر دی ہے۔ 

نوٹیفیکشن کے مطابق نیپرا نے بجلی ایک سال کے لیے ایک روپیہ 72 پیسے مہنگی کر دی جس کے بعد بجلی کی اوسط قیمت 16 روپے 44 پیسے سے بڑھ کر 18 روپے 16 پیسے فی یونٹ ہوگئی

No comments: