ڈاکٹر عبد القدیر خان تین صدارتی ایوارڈز حاصل کر نے والے پہلے پاکستانی ہیں

اسلام آباد (این این آئی) محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان تین صدارتی ایوارڈز حاصل کر نے کیلئے پہلے پاکستانی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان پہلے پاکستانی ہیں جنہیں 3 صدارتی ایوارڈز سے نوازا گیا،
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو دوبار نشان امتیاز بھی دیا گیا، اس کے علاوہ انہیں ہلال امتیاز سے بھی نوازا
Labels:
Urdu News
No comments: