Aap Sari Umar Shahi Khandan Ke Darbari Rahey - Rauf Klasra To Absar Alam
texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance
کبھی آپ فرماتے ہیں نواز شریف کے وزیراعظم بننے کی وجہ آپ ہیں۔کبھی فرماتے ہیں جنرل باجوہ کو آپ کی سفارش پر آرمی چیف بنایا گیا۔اب فرماتے ہیں مجھے دودھ بھی آپ نے پلایا😬آپ پاکستان کے صدر بش تو نہیں لگ گئے؟آپ کو halluciation کا مرض ہے۔ کوئی اچھا ماہر نفسیات ڈھونڈیں۔علاج کرائیں مرشد
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021
👇 https://t.co/VBSZcWBtDQ pic.twitter.com/t6BIvChGhu
آپ کو کیا پتہ جنرلزم کس بلا کا نام ہے۔ آپ ساری عمر شاہی خاندان کے درباری رہے ہیں اور رہیں گے۔ہمارے جیسوں نے سر کٹوائے،جھکائے نہیں نہ کسی دربار کی زنیت بنے۔ یہ کلپ سنیں۔اس چینل میں میری تنخواہ آپ کی ضمیر بیچ کر لی گئی نوکری سے دس لاکھ زیادہ تھی۔بے روزگار ہونا پسند کیا،جھکے نہیں🙏 https://t.co/VBSZcWBtDQ pic.twitter.com/69R855eDj8
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021
ابصار کیونکہ اب آپ نے RT کیا ہے تو بتانا ضروری ہے کہ گیلانی صاحب سے فیور آپ کی بیگم صاحبہ کے لیے لی گئی تھی جب آپنے کہا آپ کی مسز کے کالج میں سالانہ کانوکیشن ہے تو وزیراعظم گیلانی مہمان خصوصی ہوں۔ گیلانی صاحب کو آپ کے کہنے پر درخواست کی اور ہماری بہن کی کالج میں ٹور بن گئی تھی🙏 https://t.co/8GhHNOjdWj
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021
کل ساری رات میرے دوست ابصار عالم کے مجھ پر ناراضی کی ایک وجہ یہ کلپ بھی تھا— pic.twitter.com/hoMKCcu9FA
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021
آپ نے تاثر دیا ہے آپ کے مجھ پر احسانات ہیں جن کی وجہ سے زندہ ہوں۔ایک احسان یاد ہے۔ ایک دفعہ آپ کو پتہ چلا میں PEMRA پیشی پر آیا ہوں توآپ نے بلا کر دفتر دودھ پتی پلائی، آٹھ کر ملے۔اسامہ شمس ساتھ تھے۔ شاید آپ اس دودھ پتی کا ذکر کررہے ہیں۔مرشد جب کہیں آپ کو جوابا کافی پلا دیتے ہیں🙏 https://t.co/VBSZcWBtDQ
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021
۱) رؤف آپ کو کُچھ گھنٹوں کی گہری نیند کی ضرورت ہے تاکہ آپ کی خیالی کڑاہی کا اُبال کُچھ کم ہو اور آپ ہوائی باتیں کرنے سے گریز کریں
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) September 15, 2021
۲) گیلانی صاحب نے کبھی کوئی ایسا کالج وزٹ کیا ہو تو اُن کی کوئی تصویر، خبر پیش کریں ثبوت کے طور پر؟
۳) اگر نہ کر سکے تو پہلے فقرے کو دوبارہ پڑھیں 🙏 https://t.co/38qORzYmBW
No comments: