News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر ، شہباز شریف سیڑھیوں سے پھسل گئے ، شدید چوٹوں کی اطلاعات ، ڈاکٹر وں کا بیان سامنے آگیا

 لاہور(نیو زڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سیڑھیوں سے پھسل گئے۔ صدر مسلم لیگ ن میاں محمدشہبازشریف نے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی ،واضح رہے شہبازشریف گھر کی سیڑھیوں سے پھسل کر گر گئے،گرنے سے ان کی کمر میں چوٹ آئی ہے

 جس کی وجہ سے ان کی کمر میں شدید تکلیف ہو گئی ہے۔ خیال رہے کہ شہباز شریف کی صحت یابی تک تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔

No comments: