News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

پنیر بوٹی کا استعمال معمول بنالیں یہ آپ کی شوگر کو کنٹرول اور ساتھ ساتھ وزن میں بھی کمی کرنے بھی مددگار ثابت ہو گا

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پنیر بوٹی کا استعمال معمول بنالیں یہ آپ کی شوگر کو کنٹرول اور ساتھ ساتھ وزن میں بھی کمی کرنے بھی مددگار ثابت ہو گا۔ پنیر بوٹی کے فوائد جو ہماری ایک سے زائد مشکلات کے حل میں معاون کی خاصیت رکھتی ہے۔ پنیر بوٹی دراصل پاکستان، انڈیا اور افغانستان وغیرہ میں پائی جاتی ہے اور اس کو سائنسی زبان میں Withania coagulans کہتے ہیں۔کے فوڈ کے مطابق اس کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے۔

 یہ کسی بھی پنساری کی دکان سے مناسب قیمت میں آسانی سے مل جائے گا۔ یہ بوٹی شوگر، وزن میں کمی رنگ صاف کرنے اور پیٹ اور جسم کے درد وغیرہ کے لیے مفید ہے۔طریقہ استعمال: ایک گلاس پانی لیں۔ اس میں 5 سے 6 دانے پنیر بوٹی کے ڈال دیں۔ پھر اس کو رات بھر کے لیے چھوڑ دیں۔ صبح نہار منہ پی لیں۔ اس نسخے کو کم از کم 3 ماہ تک جاری رکھیں بہترین نتائج حاصل ہوں گے۔

No comments: