فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث تین پناہ گاہیں بند کردی گئیں
پشاور(این این آئی)صوبائی دارلحکومت پشاورمیں قائم تین پناہ گاہوں کوتالے لگ گئے،فندز کی عدم دستیابی کے باعث بے آسرالوگوں کے لئے قائم پناہ گاہیں بند کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پشاور میں تین مختلف مقامات میں قائم عارضی پناہ گاہوں کوفنڈز کی کمی کے باعث بند کردیئے ہیں۔محکمہ سوشل ویلفئیر نے سامان اور عملہ واپس بھیجنے کی ہدایت کردی ہے۔
ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئریونس آفریدی کے مطابق جگہ نہ ہونے کے باعث اڈوں پرعارضی پناہ گاہیں قائم کی گئی تھیں۔ دو مختلف مقامات پر اب مستقل پناہ گاہیں قائم کرچکے ہیں،عارضی پناہ گاہیں ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی پراپرٹی پر قائم
Labels:
Urdu News
No comments: