coffee face pack for dark spots
coffee face pack for dark spots
کافی سے وائٹ ہیڈز اور بلیک ہیڈز کو ختم کرنے کا نسخہ
coffee face pack for dark spotsاگر آپ کے چہرے پر بہت زیادہ جھریاں ہیں یا پھر وائٹ ہیڈ یا پھر بلیک ہیڈز ہیں تو آپ یہ درج ذیل طریقہ پر عمل کریں۔coffee face pack for dark spots اس نسخہ کو تیارکرنے کے لیے کافی پاؤڈر آدھ کھانے والا چمچ، ایک چوتھائی چمچ میٹھا سوڈا، ایک کھانے کا چمچ بیسن، ایک کھانے کا چمچ خشک دودھ، ایک کھانے کا چمچ دہی ، آدھ کھانےکا چمچ شہد، اور آدھے لیموں کا رس اس میں شامل کریں۔
ان سب اشیاء کو مکس کرلیں اور چہرے پر لگائیں۔coffee face pack for dark spots
Labels:
Beauty Tips
No comments: