News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

پنجاب حکومت کے رواں مالی سال اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

پنجاب حکومت کے رواں مالی سال اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

 پنجاب حکومت کے رواں مالی سال اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کے رواں مالی سال کے دوران کئے جانے والے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں جن کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے 47 ارب 30 کروڑکے اضافی اخراجات کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی و ی دنیا نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے وی آئی پی فلائٹ پرمختص بجٹ سے ہٹ کرایک کروڑ 50 لاکھ جبکہ بلٹ پروف گاڑی کی خریداری کیلئے 2 کروڑ 50 لاکھ ر وپے خرچ کئے گئے ۔پنجاب اسمبلی کوبھی مختص بجٹ سے ہٹ کر چار کروڑ 40 لاکھ روپے اضافی دیئے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سیکرٹ فنڈزکیلئے مختص بجٹ سے ہٹ کرایک کروڑروپے اور تین پارکس کی تزئین وآرائش کیلئے 4 کروڑ 10 لاکھ روپے خرچ کئے گئے جبکہ چولستان ریلی کوکامیاب بنانے کیلئے 50 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔

No comments: