skin care tips in urdu totkay, چہرے پر داغ کا علاج
skin care tips in urdu totkay, چہرے پر داغ کا علاج منہ کے مہاسے وداغوں کو ختم کرنے کا طریقہ
skin care tips in urdu totkay, چہرے پر داغ کا علاج دودھ میں ایک چمچ گندھک کو حل کریں اور رات کو سونے سے پہلے اس دودھ کو چہرے پر لگائیں۔ صبح کو نیند سے بیدار ہونے سے پہلے ایک گلاس دودھ میں ایک پانی ملاکر حل کر لیں۔چہرے کو اس دودھ سے دھولیں۔ ٹھنڈے پانی سے کچھ وقت گزر نے کے بعد منہ کو دھولیں۔یہ طریقہ ایک ہفتے تک کرنے سے چہرے کے مہاسے اور داغ وغیرہ ختم ہوجائیں گے۔ایک سیب لے کر اس کو اچھی کدوکش کرلیں۔ بستر پر لیٹ کر جو سیب آپ نے کدوکش کیا تھا اس کو اپنے چہرے پر لگائیں۔ایسے ہی تقریبا بیس منٹ تک لیٹی رہیں اور پھر تازہ پانی سے اچھی طرح منہ کو دھولیں۔یہ عمل کرنے سے نہ صرف چکنائی ختم ہو جائیں گی بلکہ آپ کے مسام بھی کھل جائیں گے۔skin care tips in urdu totkay, چہرے پر داغ کا علاج
Labels:
Beauty Tips
No comments: