News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

rang gora karne ke totke, رنگ گورا کرنے کی ترکیب

rang gora karne ke totke, رنگ گورا کرنے کی ترکیب

 rang gora karne ke totke, رنگ گورا کرنے کی ترکیب کسی کریم کے بغیر چہرے کو خوبصورت بنانے کا طریقہ 
rang gora karne ke totke, رنگ گورا کرنے کی ترکیب
rang gora karne ke totke, رنگ گورا کرنے کی ترکیب چہرے کے عضلات عمر کے ساتھ ساتھ کمزور ہوتے جاتے ہیں۔صرف ورزش سے ہی ان کی توانائی کو برقرار رکھا جاسکتا ہے۔منہ کے کونے ورزش نہ کرنے کی وجہ سے ڈھلک جاتےہیں اور منہ کے بہت قریب لکیریں نظر آتی ہیں۔ورزش کےچند طریقوں پر ان سب کے لیے عمل کرنا پڑے گا۔جو درج ذیل ہیں منہ میں دونوں ہاتھوں کی انگلیاں ڈالیں اور بک کی صورت میں ان کو موڑیں اور باہر کی طرف دونوں کونوں کو کھینچیں۔اپنے ہونٹ سکیڑیں کرکے اس دوران پانچ تک گنتی کرلیں۔پانچ مرتبہ اس عمل کو دہرائیں۔ایک مسئلہ دوہری ٹھوری بھی بن جاتاہے۔کسی بڑی ٹیبل پر اس کےلیے لیٹ جائیں۔ٹیبل کے متوازی اپنے کندھوں کو رکھیں تاکہ نیچے کی طرف آپ کا سر ڈھلک سکے۔اپنا منہ سر کو ڈھلکاتے ہو ئے بند رکھیں۔ٹھوڑی کو اوپر کی طرف جہاں تک ممکن ہو اٹھائیں، سر ا وپر کی طرف اٹھائیں اور پشت کی طرف تیزی سے گرائیں گنتی کو تین تک کریں بیس مرتبہ یہ عمل کریں ٹھوڑی سی بڑی ہوئی چربی اس عمل کی وجہ سے دورہوجائیں گی۔چہرے کو خوبصورت بنانے کےلیے یہ طریقہ بے حد مفید ہے۔rang gora karne ke totke, رنگ گورا کرنے کی ترکیب

No comments: