News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Protein hair treatment for Black hair

 Protein hair treatment for Black hair

Protein hair treatment for Black hair, 
بالوں کے کئی مسائل ہیں ان میں سے گرنا، ٹوٹنا، جھڑنا ، بالوں کی خشکی ،دومنہ والے بال، بالوں کی رنگت خراب ہو جانا اور بالوں کی نشوونما میں ٹھہراؤ پیداہوجانا وغیرہ شامل ہیں۔
Protein hair treatment for Black hair,اب ان مسائل کو پروٹین ہیئر ٹریٹمینٹ کے ذریعے قابو کیا جاسکتاہے۔Protein hair treatment for Black hair

 گھرپر ہی ہیئر پروٹین ٹریٹمینٹ کرنےکانسخہ 

گھر کے اندر مایونیز پروٹین کا شاندار ذخیرہ موجود ہوتاہے۔تمام گھروں میں ہی مایونیز تقریبا استعمال میں لیاجاتاہے۔ہیئر ڈائے کے استعمال کرنے کی وجہ سے خشک، بے جان اور روکھے بالوں کےلیے پروٹین ٹریٹمینٹ بے حد موثر ذریعہ ہے۔پروٹین کو کریم یا کیپسول کی مدد سے بالوں کے اندر پہنچانے کو پروٹین ٹریٹمینٹ کا نام دیا جاتاہے۔Protein hair treatment for Black hair, پروٹین ٹریٹمینٹ کی مدد سے نہ صرف بالوں کی نشوونما تیز ہو جاتی ہے بلکہ بالوں کے دیگر مسائل حل ہو جاتاہے۔
 پروٹین ٹریٹمنٹ استعمال کرنے کے فائدے تو بہت زیادہ ہیں لیکن اس قیمت پیدا ہونے کی وجہ سے ہر کوئی اس کو استعمال نہیں کرسکتاہے۔لیکن ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتاتے ہیں۔جس کی مدد سےپروٹین ہیئرٹریٹمینٹ گھر کے اندر ہی کر سکتا ہے۔ پروٹین ٹریٹمینٹ کے فائدے تو بہت زیادہ ہیں۔لیکن یہ مہنگی ہونے کی وجہ سے ہر کوئی استعمال نہیں کر سکتا۔اس کا استعمال یہ ہے کہ بالوں میں جڑوں تک مایونیز کا خوب اچھی طرح مساج کریں۔اچھی طرح شیمپو کی مدد سے ایک گھنٹے کے بعد دھولیں۔دو مرتبہ ہفتے میں یہ عمل کریں۔
 اس گھر بیٹھے کر ہی آپ پروٹین ہیئر ٹریٹمینٹ کر سکتےہیں۔ اگر اس کو کسی بیوٹی پارلر سے کروانا چاہتے ہیں تو آپ کو کافی رقم ادا کرنی پڑے گی۔Protein hair treatment for Black hair

No comments: