dato ka ilaj kaise kare, پیلے دانت سفید کرنے کا طریقہ
dato ka ilaj kaise kare, پیلے دانت سفید کرنے کا طریقہ
dato ka ilaj kaise kare, پیلے دانت سفید کرنے کا طریقہ دانت چمکدار اور خوبصورت بنانے کے لیے نمک اچھی طرح گرم کرنے کے بعداچھی طرح گرینڈ کرلیں تاکہ مکمل طورپر پاؤڈر بن جائے۔اس میں اب کلونجی اور مسٹرد آئل کے تھوڑا سے قطرےشامل کرلیں۔dato ka ilaj kaise kare, پیلے دانت سفید کرنے کا طریقہ
دانتوں پر اس مکسچر کو لگا سے دانت چمکدار بن جائیں گے۔
ٹوٹھ پیسٹ کو ٹوٹھ برش پر لگانے کے بعد تھوڑا سا نمک اور میٹھا سوڈا اور لیموں کے دوتین قطرے ڈال کر دانت اچھی طرح صاف کریں۔ دانت اچھی طرح چمک جائیں گے۔dato ka ilaj kaise kare, پیلے دانت سفید کرنے کا طریقہ
Labels:
Beauty Tips
No comments: