News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

daily skin care routine for glowing skin، چہرے کے لیے بیوٹی ٹپس

 فیشل کے بغیر اب اسکن ٹائٹ کریں
 
daily skin care routine for glowing skin، چہرے کے لیے بیوٹی ٹپس
ہر کوئی بہت زیادہ خوبصورت دکھنا چاہتاہےاور اس کے لیے بہت زیادہ جتن کرنے پڑتے ہیں اور اگر چہرے پر جھریاں وقت سے پہلے نمودار ہوجائیں تو سکن ٹائٹ کرنے کے لیے بہت زیادہ پیسہ خرچ کیا جاتاہےلیکن زیادہ فائدہ حاصل نہیں ہوتا۔ ذیل میں ڈاکٹر عیسی ایک جادوئی نسخہ بتاتےہیں۔ اس نسخہ کے استعمال سے صرف بیس منٹوں کے استعمال سے اسکن ٹائٹ ہوجائے گی اور آپ کی خوبصورت میں بے حد اضافہ ہوگا اس کے استعمال سے آپ مہنگے مہنگے فیشل بھول جائیں گے۔
پپیتے کا پیسٹ----------------کھانےکاایک چمچ
انڈے کی زردی-----------ایک انڈہ
دلیہ---------------کھانے کا ایک چمچ
شہتوت کا پیسٹ-------------کھانے کے دو چمچ
 تمام چیزوں کو ملا کر اچھی طریقے سے مکس کرلیں۔تمام اجزاء کو پندرہ سے بیس منٹ تک چہرے پر لگا کر رکھیں۔ پھر تازہ پانی سے چہرہ دھولیں۔آپ یہ دیکھ کر حیران ہو جائیں گے کہ آپ کی جلد کتنی صاف وشفاف اور کتنی ٹائٹ ہو گئی ہے۔

No comments: