arq e gulab banane ka tarika , گلاب کا عرق نکالنے کا طریقہ

arq e gulab banane ka tarika , گلاب کا عرق نکالنے کا طریقہ عرق گلاب گھر میں تیارکرنے کاطریقہ
arq e gulab banane ka tarika , گلاب کا عرق نکالنے کا طریقہ گلاب کا پانی یعنی عرق گلاب جس کو ہم خوشبو کے طور پر استعمال میں لاتے ہیں اور یہ کہ عرق گلاب کو کھانے میں بھی لیاجاتاہے۔arq e gulab banane ka tarika , گلاب کا عرق نکالنے کا طریقہ عرق گلاب آنکھوں کی جلن اور جلد کی خوبصورتی کے لیےبھی لیاجاتاہے۔arq e gulab banane ka tarika , گلاب کا عرق نکالنے کا طریقہ
نیچے عرق گلاب کو گھرمیں تیار کرنے کا طریقہ درج ہے۔
پہلے گلاب کے پھولوں کو خوب اچھی طرح دھو کر اسکی پتیاں الگ کرلیں۔
دیگچی لیں اس میں چھوٹی اسٹیل کی پلیٹ یا لوہے کااسٹینڈ اند ر رکھ دیں۔
اس دیگچی میں اتنا پانی بھریں کہ پتیاں اس میں ڈوب جائیں۔
دیگچی کا ڈھکن الٹا کر کے رکھ دیں۔
دیگچی پر برف کے ٹکڑے رکھ دیں اور ہلکی آنچ20 سے 30 منٹ کے لیے چھوڑ دیں 20
سے 30 منٹ کے بعد گلاب کی پتیاں سفید رنگت اختیار کرلیں گی۔
اس کے بعد چولہا بند کر دیں تاکہ وہ ٹھنڈا ہو جائیں۔ گلاب کا عرق تیار ہے۔arq e gulab banane ka tarika , گلاب کا عرق نکالنے کا طریقہ

Labels:
Beauty Tips
No comments: