Dua e Jameela pdf Full Tilawat, Benefits and Fazilat Read online
دعائے جمیلہ سے مراد وہ دعا ہے جس میں اللہ تعالیٰ کے نام بڑے خوبصورت طریقے سے درج کئے گئے ہیں یہ دعا نیک اور صالحین بندوں کے ورد میں رہی ہے دعائے جمیلہ کے فیوض وبرکات بے پناہ ہیں اس کے ورد سے دین ودنیا میں عزت حاصل ہوتی ہے اور آخرت میں مغفرت حاصل ہوگی۔
جو شخص گاہے گاہے یاروزانہ دعائے جمیلہ کوپڑھتارہے گا تو اللہ اس کے صغیرہ اور کبیرہ گناہ معا فرمادے گا۔ اور آخرت میں اسے جنت ملےگی اس لیے ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ دعائے جمیلہ کوروزانہ ایک مرتبہ ضرور پڑھیں۔
جو شخص اپنی روزی میں اضافے کا خواہش مند ہو تو اسے چاہئے کہ روزانہ بعد نماز فجر دعائے جمیلہ کو سات بار پڑھنے کا معمول بنالے تو دعائے جمیلہ کی برکت سے کچھ مدت بعد اس کے رزق میں آہستہ آہستہ اضافہ شروع ہونا ہوجائےگا اور اللہ تعالیٰ کی رحمت سے غربت دور ہوجائےگی۔
جو شخص راہ حق کا طالب ہو تو اسے چاہئے کہ تہجد کی نماز کےبعد دعائے جمیلہ کوکثرت سے پڑھے تو ایسا کرنے سےاس کا سینہ نورالہٰی سے روشن ہوجائے گا اور اگر وہ مرشد کامل کی تلاش میں ہوا تو اسے مرشد کامل بھی مل جائے گا اور اس پر باطنی اسرار ورموز کھلنا شروع ہوجائیں گے اس لیے دعائے جمیلہ حصول معرفت کےلیے بڑی اکسیر ہے۔
جس گھر میں اگر کوئی عورت یا مرددعائے جمیلہ پڑھتا ہو تو وہاں اللہ تعالیٰ کی رحمت کا نزول ہوگا جس کے باعث اس گھر میں خیروبرکت رہےگی اور گھر والوں میں اچھے سلوک اورپیار کی فضا قائم رہےگی جس کی بنا پر گھر کاماحول پر سکون رہےگا اور لڑائی جھگڑانہ ہوگا۔ہر کام میں کامیابی اور کامرانی رہےگی۔
اگر کسی شخص پر کوئی مشکل آجائے تو اسے چاہئے کہ دعائے جمیلہ کو روزانہ اکتالیس بار چالیس دن تک پڑھے اور اسکے بعد روزانہ اللہ کے حضور سجدے میں جاکر مصیبت سے خلاصی کی دعا کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی دعا کو قبول فرمائےگا۔ بیشک اللہ تعالیٰ مصیبتوں سے نجات دینے والا ہے۔ جو شخص دعائے جمیلہ کو روزانہ یا گاہے گاہے ایک مرتبہ پڑھنا رہے گا تو اس کا دل اللہ تعالیٰ کی عبادت کی طرف مائل ہوجائے گا نماز اور تلاوت قرآن مجید بڑے ذوق وشوق سےکرنے لگے گا گویا کہ دعائے جمیلہ کا ورددنیا اور آخرت میں انتہائی سعادت کا باعث ہے۔

Labels:
Quran
No comments: