Turk Pasande Recipe In Urdu
ترک پسندے
اجزاء:
پسندے ایک کلو
انڈے چار عدد
ادرک لہسن (پیسٹ) دو کھانے کے چمچ
سرکہ چار کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
مرچ حسب پسند
ڈبل روٹی یا رس کا چورا حسب ضرورت
سویا سوس دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
سب سے پہلے پسندے خوب اچھی طرح صاف کر لیں۔ پھر ان کو ایک دیگچی میں ڈالیں اور اس میں ادرک، لہسن، سرکہ، نمک، مرچ، اجینو موتو شامل کر یں اور پانی ڈال کر اتنا پکائیں کہ پسندے گل جائیں اور پانی خشک ہو جائے۔ اس کے بعد ایک کپ میں ڈبل روٹی یا رس کے چورے میں چار انڈے شامل کریں اور ان میں نمک، مرچ، سرکہ اور اجینو موتو شامل کر یں۔ پسندوں کے ایک ایک ٹکڑے کو چاقو یا چھری سے ہولے ہولے مار کر چپٹا کر لیں اور ان میں ڈبل روٹی کے چورے اور انڈے والے محلوں کا لیپ کر لیں اور نصف گھنٹے تک رکھ دیں۔ اس کے بعد آپ ان پسندوں کو گھی یا تیل میں تل لیں اور ڈش میں نکال کر سلاد کے ساتھ سرو کر یں۔

No comments: