News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Pulao Recipe In Urdu


 پولسو
اجزاء:
"ڈرم سٹکس چار عدد
ٹماٹر 200گرام
بھنڈی 200گرام
گھیاء 200گرام
بینگن 200گرام
املی(پیسٹ) ایک کھانے کا چمچ
نمک ذائقہ کے لئے
روسٹ اور پاؤڈر کے لئے:
سوکھا دھنیا ایک چائے کا چمچہ
چنے کی دال دو کھانے کے چمچ
ہینگ چائے کا چمچ
چاول دو کھانے کے چمچ
سرخ مرچیں دو عدد
جوش دینے کے لئے:
خالص ایک کھانے کا چمچ
رائی چائے کا چمچ
سرخ مرچ دو عدد
میتھی دانہ چائے کا چمچ
ارد کی دال چائے کا چمچ
کری پتے ایک ٹہنی
ترکیب:
املی کو ایک کپ پانی میں بھگو دیں۔ سبزیوں کو درمیانے سائز کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ پھر انہیں تین کپ پانی میں نمک اور ہلدی ڈال کر پکائیں، جب سبزیاں گل جائیں تو انہیں چمچ سے اچھی طرح کوٹ لیں تاکہ ایک گاڑھی گریوی سی بن جائے۔ اب ان میں املی کی لپیٹ ملائیں اور مزید پکائیں۔ آخر میں پاؤڈر مصالحہ جات ملا لیں۔تیل کو ایک الگ برتن میں گرم کر یں اور اس میں میتھی دانہ، رائی، اُرد دال، سرخ مرچیں اور کری پتے ڈال دیں۔ اچھی طرح فرائی کرنے کے بعد انہیں سبزیوں پر ڈال دیں۔ دو منٹ تک ابلنے دیں اور پھر آگ سے اتار لیں۔ ڈرم سٹکس (ساجن کی پھلیاں )زبردست خوراک سمجھی جاتی ہیں اور اس کے پودے کا تقریباً ہر حصہ ہی زبردست اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ اس سبزی کے اندر بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے والے عناصر ہوتے ہیں۔ جو شو گر کے مریض کے لئے بیحد مفید ثابت ہوتے ہیں۔.

No comments: